اگر کوئی مقلد کسی مذہبی پیشوا سے یہ سوال کرے کہ اس مسئلہ میں آپ مجھے دلیل سے سمجھایئں تو کیا وہ تقلید سے باہر ہوجائے گا۔
تقلید کی تعریف میں چونکہ دلیل کا عدم علم میں داخل ہے اس لئے صورت مرقومہ تقلید کے بر خلاف ہے۔
سوال۔آج کل دنیا میں مسلمانی مذہب چار ہیں۔اوراہل حدیث پانچواں مذہب کہاں سے نکل آیا یہاں کے حنفی پیش امام کہتے ہیں۔ اس واسطے آپ قرآن و حدیث کے ساتھ جواب دیں۔
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ