السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر مقلد کی یہ تعریف ہے کہ وہ قول امام کو بلا دلیل کے مان لیں تو صاحبین اور بعض دیگر حنفیہ علماء نے حضرت امام سے کیوں اختلاف کیا۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
واقعی سوال قابل غور ہے۔مقلدین اس کے جواب میں کہ صاحبین خود مجتہد فی المذہب تھے اس لئے ان کو اختلاف کرنے کا حق تھا۔اس مسئلے کی تفصیل ہمارے رسالہ تقلید شخصی اور سلفی میں ملتی ہے۔(فتاوی ثنائیہ صفحہ 98)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب