السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اہل حدیث کس کو کہتے ہیں کیا عوامن بھی اہل حدیث کہلاوانے کے مستحق ہیں۔؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جو شخص یہ عقیدہ رکھے کہ مجھ پردین میں اصل اطاعت قرآن اور حدیث صحیح کی فرض ہے چاہے وہ کسی عالم محدث یا کسی مجتہد کی رائے کے موافق ہو یا مخالف وہ اہل حدیث ہے عوام بھی اس عقیدے کے لہاظ سے اہل حدیث میں داخل ہوسکتے ہیں۔ (اخبار اہل حدیث امرتسر جلد نمبر 33 شارہ نمبر 4)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب