عمومی تلاش
سوال میں تلاش کریں
جواب میں تلاش کریں
نمبر کے ذریعے فتویٰ تلاش کریں
سرچ انجن کی نوعیت:
داخلی
گوگل
تلاش کی نوعیت:
بعینہ ترتیب
تمام الفاظ
کوئی بھی لفظ
بعینہ عبارت
تلاش کی جگہ:
عنوان
سوال
جواب
خلاصہ
جواب دہندہ
حوالہ نمبر
کتب فتاوی
سوال پوچھیں
تازہ ترین جوابات
محدث فتویٰ کمیٹی
ہمارے بارے میں
رہنمائے صارف
معاملات
متفرقات
منافع کی نیت سونا چاندی اور پلاٹ خریدنا
Tweet
Share
360
تاریخ اشاعت : 2024-05-25
مشاہدات : 686
سوال
منافع کی نیت سونا چاندی اور پلاٹ خریدنا
سوال: السلام علیکم سونا چاندی اور پلاٹ کی اس نیت سے لےیں کہ جب ان کی قیمت بڑھے گی تو بیچیں گے تو کیا یہ جائز ہے؟
جواب: جی ہاں، بالکل جائز ہے لیکن یہ مال تجارت بن جائے گا اور اس صورت میں اس کی زکوۃ ادا کرنی ہو گی۔
ابتدائے صفحہ
تبصرے