سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(15) یزید اور شمر ابدی جہنمی ہیں یا نہیں اور آخر بہشت میں جاوے گے یانہیں؟

  • 3593
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1510

سوال

(15) یزید اور شمر ابدی جہنمی ہیں یا نہیں اور آخر بہشت میں جاوے گے یانہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یزید اور شمر ابدی جہنمی ہیں یا نہیں اور آخر بہشت میں جاوے گے یانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی کا جنتی یا جہنمی ہونا خدا کے سوا کوئی نہیں جانتا۔(اخبار اہل حدیث جلد نمبر 33 ش 12)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 11 ص 100

محدث فتویٰ

تبصرے