سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(171) فطرہ نصف ربع ثمن مدرسین کو دیناجائزہے یا نہیں۔

  • 3574
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1206

سوال

(171) فطرہ نصف ربع ثمن مدرسین کو دیناجائزہے یا نہیں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 فطرہ نصف ربع ثمن مدرسین کو دینا یا اس سے مصلیٰ خریدنا اور مسجد میں صرف کرنا بادلیل ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بے دلیل ہے، یہ مساکین کا حق ہے، کیونکہ حدیث میں طعمۃ المساکین کا لفظ ہے۔ (عبد السلام بستوی دہلی) (اخبار اہل حدیث دہلی جلدنمبر ۳ ش ۷۴، ۱۳۷۳ھ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 291

محدث فتویٰ

 

تبصرے