السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ختم قرآن شریف بشکل مجمع جائز ہے یانہیں۔
کیا قرآن کریم کا ختم بشکل مجمع (وائر) ایک دن میں ہونا شریعت کی رو سے جائز ہے یا نہیں۔اگرجائز ہے تو کس شکل میں ۔ناجائز ہے تو کس طرح؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صورت مسئولہ میں واضح باد کہ مجمع و دائرہ کی کوئی شرط نہیں۔ویسے قرآن مجید کی تلاوت باعثاجروثواب ہے۔
(فتاویٰ ستاریہ جلد چہارم صفحہ 67)
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب