سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(75) عشر ‘زکوٰۃ وغیرہ سے اسلامی لٹریچر خرید کر پبلک میں شائع کرنا جائز ہے ۔

  • 3553
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 987

سوال

(75) عشر ‘زکوٰۃ وغیرہ سے اسلامی لٹریچر خرید کر پبلک میں شائع کرنا جائز ہے ۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 عشر زکوٰۃ و دیگر صدقات وغیرہ سے اسلامی لٹریچر خرید کر پبلک میں شرعاً شائع کیا جاتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 اسلامی لٹریچر زکوٰۃ کے مال سے خرید کر بغرض تبلیغ نادار لوگوں کو دینا جائز ہے، باقی مصارف قرآن مجید میں اس آیت میں ملتے ہیں:
{اِنَّمَا الصَّدَقٰتُ لِلْفُقَرَآئِ وَ الْمَسٰکِیْنِ الایة}
(اہل حدیث ۱۵ جون ۱۹۴۵ئ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۷۲)

فتاویٰ علمائے حدیث

تبصرے