السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جو لوگ قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت قرآن مجید کو بوسہ دیتے ہیں۔درست ہے یا نہیں۔؟ نیز جلسوں میں جب قرآن پاک پڑھا جاتا ہے۔ تو لوگ کھڑے ہوجاتے ہیں۔ درست ہے یا نہیں؟ (مسائل مذکور)
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہر دو فعل ثابت نہیں۔خلاف سنت و تعامل صحابہ ہیں۔ (فتاویٰ ستاریہ جلد 1 صفحہ 182)
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب