سوال: ہمارے معاشرے میں میں نے ایک بات دیکھی ہے کے جب کبھی بھی اذان ،اقامت ، یا ایسے ہی أشهد أن لا اله إلا الله پڑھا جاتا ہے لوگ اپنی شہادت کی انگلی کو اٹھاتے ہے جیسا کی نماز میں کیا جاتا ہے، کیا یہ عمل درست ہے؟ یا بدعت ہے؟
جواب: ایسا عمل سنت سے ثابت نہیں ہے لہذا درست نہیں ہے۔