سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(139) غنی خدا کے نام دی ہوئی نیاز کھا سکتا ہےیا نہیں ۔

  • 3482
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1023

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

غنی (جو کہ زکوٰۃ دینے کے لائق ہو) صدقہ، خیرات، خدا کے نام کے دی ہوئی نیاز وغیرہ شرعاً لے اور کھا سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

زکوٰۃ خاص ان لوگوں کے لیے ہے، جن کا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے۔ ﴿اِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ الایة﴾ یہ شخص مذکور کو دینا یا کھانا جائز نہیں۔ (اہل حدیث ۲۰ اپریل ۱۹۴۵ء) (فتاویٰ ثنائیہ جلد نمبر۱ ص ۴۷۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 271

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ