سوال: السلام علیکم ، سینگی لگوانا کسے کہتے ہے،؟ حدیث میں یہ لفظ بار بار آتا ہے، اس کے کیا فایدے ہے، اور اگر موجودہ زمانے میں سینگی لگانا ہو تو کس طرح کرنا ہوگا؟
جواب: سینگی لگوانا کسے کہتے ہے،؟ حدیث میں یہ لفظ بار بار آتا ہے، جسم سے فاسد خون کا اخراج کروانا سینگی لگوانا کہلاتا ہے۔
اس کے کیا فایدے ہے، اور اگر موجودہ زمانے میں سینگی لگانا ہو تو کس طرح کرنا ہوگا؟
جسم سے فاسد خون کا اخراج بذات خود بیماریوں سے بچاو کی ایک عمدہ تدبیر ہے اور اس سے انسان خون سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے کسی قدر محفوظ رہتا ہے۔ جسم سے اس فاسد خون کے اخراج کے لیے کچھ مخصوص آلات استعمال کرتے ہیں اور اس فن کے ماہرین ہوتے ہیں جو یہ خون جسم سے نکالتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے یہ عربی لنک دیکھیں: