السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
گاؤں کے مسکین کو کچھ رقم تقسیم کر کے ہزاروں مسکینوں کو بانٹنے سے زیادہ ثواب ملے گا، اور کم تعداد مسکینوں کو دینے سے ثواب کم ہو گا، یہ خیال صحیح ہے کہ نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہیں کیوں کہ حدیث میں طعمة للمساکین مطلق آیا ہے، اور قرآن میں انما الصدقات الخ مطلق ہے۔ (عبد السلام بستوی دہلی) (اہل حدیث دہلی جلد ۳ شمارہ ۲۴۔ ۱۳۷۳ھ)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب