سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(144) دینی مدارس کو زکوٰۃ دینی جائز ہےیا نہیں۔

  • 3455
  • تاریخ اشاعت : 2013-06-04
  • مشاہدات : 654

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پاکستان میں جو دینی مدارس قائم ہیں، ان کو جو زکوٰۃ دی جاتی ہے،شرع کی رو سے وہ جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 دینی مدارس میں مستحق طلباء کے لیے زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔ (الاعتصام جلد نمبر ۲۰ شمارہ نمبر ۲۶)

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 7 ص 247

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ