کیاامام مسجد کو زکوٰۃ کا روپیہ دینا جائز ہے؟
امام مسجد کو زکوٰۃ کا روپیہ بطور تنخواہ نہیں دیا جا سکتا، اگر بطور مستحق اس کو دیا جائے تو جائز ہے۔ (الاعتصام جلد نمبر ۲۰ شمارہ نمبر ۲۶)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ