السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ زکوٰۃ کا روپیہ مسجد پر صرف کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
زکوٰۃ کا روپیہ مسجد پر صرف نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ مسجد کو امیر و فقیر ہر ایک استعمال کرنا جائز ہے، جن میں غازی ہے، مصلی داخل نہیں، (نام مفتی) (الاعتصام جلد نمبر ۲۰ شمارہ نمبر ۲۶)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب