کیا مسجد کا لاؤڈ سپیکر زکوٰۃ کے مال سے خریدنا درست ہے؟
اسی طرح زکوٰۃ کے مال سے لاؤڈ سپیکر خریدنا جائز نہیں۔ (الاعتصام جلد نمبر۲۰ شمارہ نمبر ۲۶)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ