السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عقیقہ کا گوشت کچھ کھلایا جائے کچھ غریبوں میں تقسیم کیا جائے۔اگر بچ جائے تو باقی گوشت فروخت کر کے غریبوں میں رقم تقسیم ہوسکتی ہے۔یا نہیں۔اس کا شرع میں کیاحکم ہے۔؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عقیقہ کا حکم اضحیہ کا ہے۔اس کا گوشت بیچنا نہیں چاہیے۔ (الاعتصام لاہور جلد20 ص33۔34)
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب