سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

اذان سن کر سحری بندکرنے کا حکم

  • 344
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1104

سوال

اذان سن کر سحری بندکرنے کا حکم

میرا سوال ہے کہ اگرآذان شروع ہوجائے تو سحری کھانا فورا چھوڑ دینا چاھئے؟؟

جواب: نہیں بلکہ سحری مکمل کرنی چاہیے۔
مزید مطالعہ کے لیے اس پوسٹ کا مطالعہ کریں۔
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D...7%D9%865-2145/
اور کیا سحری سے پہلے اور عشا کے بعد سونا ضروری ہے؟
جی نہیں۔

تبصرے