زکوٰۃ اور صدقات کا بڑا حصہ تبلیغ اسلام پر خرچ کیا جائے؟
زکوٰۃ کے مصارف میں ایک مصرف فی سبیل اللہ بھی آیا ہے، اس لفظ کی تفسیر میں عام طور پر مفسرین نے جہاد مراد لیا ہے، اگر اس سے عام کا اثر مراد لیا جائے، تو تبلیغ اسلام میں بھی زکوٰۃ خرچ ہو سکتی ہے۔ (۷ شوال ۴۳ھ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد نمبر۱ ص ۴۷۶)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ