السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قربانی کی طرح عقیقہ کی گائے میں تو غالباً سات حصہ دار شریک ہو سکتے ہیں۔یا نہیں۔؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
گائے سات بکریوں کے قائم مقام ہے۔،سات لڑکیوں یا دو لڑکوں اور تین لڑکیوں کی طرف سے عقیقہ ہوسکتا ہے۔(فتاوی ستاریہ جلد4 ص65
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب