سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(116) مدرسہ یا مسجد کے اخراجات زکوٰۃ سے صاجب زکوٰۃ فائدہ اٹھاسکتاہےیا نہیں ۔

  • 3428
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1135

سوال

(116) مدرسہ یا مسجد کے اخراجات زکوٰۃ سے صاجب زکوٰۃ فائدہ اٹھاسکتاہےیا نہیں ۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 جس مدرسہ یا مسجد کے اخراجات زکوٰۃ سے چلیں صاحب زکوٰۃ اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 مذہب مذکورہ میں مالدار بھی اس مدرسہ سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ (۲۵ رجب المرجب ۴۳ھ) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۷۹)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاوی علمائے حدیث

جلد 7 ص 245

محدث فتویٰ

 

تبصرے