السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سخت بیماری کی حالت میں بعض اس خیال سے کوئی جانور ذبح کر کے صدقہ کرتے ہیں۔کہ اس جانور کے بدلے میں مریض کی جان بچ جائے گی۔ایسا کرنا درست ہے۔؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس خیال سے ذبح کرنا جائز نہیں ہے۔موت کاوقت مقرر ہے۔
﴿إِذَاجَاءَأَجَلُهُمْ فَلَايَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةًۖ وَلَايَسْتَقْدِمُونَ ﴾
صدقہ رد بلا۔خیال سے جائز ہے۔(مولانا عبد السلام بستوی دہلوی اخبار اہل حدیث جلد9 ش3)
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب