سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(69) اللہ کے نام ذبح کرنا عبادت ہے۔اس کی کیا دلیل؟

  • 3414
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 765

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اللہ کے نام ذبح کرنا عبادت ہے۔اس کی کیا دلیل؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اللہ تعالیٰ نے پارہ نمبر 8 سورہ انعام میں فرمایا ہے۔

﴿إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ﴿١٦٢﴾ لَاشَرِيكَ لَهُۖ وَبِذَٰلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَاأَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ﴾

ترجمہ۔بے شک میری نماز۔میری قربانی ۔میری زندگی اور میری موت اللہ  تعالیٰ رب العالمین کے لئے ہے۔اس کا کوئی شریک نہیں اسی بات کا مجھے حکم ملا ہے۔اور میں پہلا مسلمان ہوں۔

حدیث میں ہے۔

لعن الله من ذبح لغير الله

جو شخص غیر اللہ کے لئے جانور ذبح کرتا ہے اللہ  تعالیٰ نے اس پر لعنت کی ہے۔

(تنظیم اہل حدیث لاہور جلد18 ش 22)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

 

جلد 13 ص 180

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ