سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(67) نماز وغیرہ کے لیے مولوی صاحب کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے یا نہیں ۔

  • 3412
  • تاریخ اشاعت : 2013-06-04
  • مشاہدات : 532

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 بقرہ عید کی نماز جو مولوی وحافظ پڑھاتے ہیں، ان کو زکوٰۃ کی مد سے اجرت دے سکتے ہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 غریب اور مسکین ہو تو دے سکتے ہیں، مگر اجرت میں نہیں دے سکتے۔ (جلد ۴۱ نمبر ۱۸ اہل حدیث) (فتاویٰ ثنائیہ جلد اول ص ۴۶۶)

فتاویٰ علمائے حدیث

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ