السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قربانی کے جانور کے کھال کی رقم اسکی اصل رقم میں ملا دی جائے اور عقیقہ کے جانور کی کھال کی رقم اس کی اصل رقم میں ملا دیجائے۔اس کاشرعی کیا حکم ہے۔؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
کھال خواہ قربانی کی ہو یا عقیقہ کی اس کا بیچنا جائز نہیں۔ (حافظ محمد گوندلوی الاعتصام لاہور جلد20 ص33۔34)
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب