سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(09) بکر کہتا ہے کہ قربانی صرف بعد نماز عید کے عید گاہی میں ذبح سنت ہے

  • 3354
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 971

سوال

(09) بکر کہتا ہے کہ قربانی صرف بعد نماز عید کے عید گاہی میں ذبح سنت ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بکر کہتا ہے ک

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قربانی کو مصلی میں ذبح کرنا سنت ہے اس کی سنیت میں کوئی شک نہیں مگر مصلی پر ذبح کرنا صمت و قبولت قربانی کے لئے شرط نہیں ۔جیسا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔(رواہ مسلم و احمد و ابودائود)

اس حدیث سےمعلوم ہوتا ہے کہ یہ واقعہ گھر کا ہے۔عید گاہ پرازدحام و کثرت رجال میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے چھری مانگنی اور تیز کرانا قرین قیاس نہیں۔(حررہ عبدالجبار بن عبد اللہ الغزنوی عفی اللہ عنہا )(فتاوی ٖغزنویہ ص 96)

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

 

جلد 13 ص 47

محدث فتویٰ

تبصرے