ایک شخص کسی کو روپیہ دیتا ہے اس شرط پر کہ تمہیں فلاں وقت میں غلہ لوں گا۔ اس وقت جو بھاو ہوگا اس بھاو سے پانچ سیر یا دس سیر زیادہ لوں گا یہ حلال ہے یاحرام ؟
یہ صورت ناجائزہے بھائو مقرر کرے بازاری بھائو سےواقع میں کم ہو یا زیادہ تو جائز ہے۔(فتاوی ثنایئہ جدل 2 ص 141)