کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ سودی بینکاری کاروبار کرنے والا شخص جماعت اہل حدیث کا رکن یا عہدہ دار ہوسکتا ہے یا نہیں؟
اگر ایسا شخص رکن ہے تو اس کو سودی کاروبار سے توبہ کرنی چایے اور جماعت کو چاہیے کہ ایسے عہدیدار کو عہدہ سے ہٹا دیں۔(حافظ محمد گوندلوی مرحوم)
(الاعتصام جلد نمبر 2 شمارہ 31۔32)