مسلم۔ابو دائود۔ترمذی۔ اب ماجہ وگیرہ کی احادیث احتکار و حکرۃ خاص غلہ روکنے کے متعلق ہے یا عام ہے۔محققانہ و محدثانہ روشنی ڈالیں کیا احتکار خص مسلمانوں پر ممنوع ہے؟
جواب۔ حدیث میں من احتکر فھوا خاطی(مسلم) عام ہے طعامغیرطعام سب کو شامل اور جس روایت میں طعام کا زکر ہے۔وہ تخصیص نہیں بعض افراد کا بیان ہے کما فی المژیل اور یہ حکم اہل اسلام کو دیا گیا ہے غیر کیا مانے گا۔(اہل حدیث گزٹ دہلی جلد 9 شمارہ 9)