ایک چیز دس روز کے وعدے پر رکھی گئی تو میعاد گزرنے کے بعد دس یوم کے مرتہن کے لئے رکھ لینی جائز ہے یا نہیں؟
بیع الوفاء ہے۔تو جائز ہے۔اگر بیع بالوفا نہیں تو جائز نہیں۔ (فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 147)