۔ کیا مشترکہ سرمایا سے لمٹیڈ تجارتی کمپنی بنانا شرعا جائز ہے۔؟
کمپنی کے اصول صحیح ہوں تو کوئی حرج نہیں۔آپ ﷺ نے ایک شخص کے حق میں تجارت میں نفع کی دعا کی تھی۔لوگ اس کے ساتھ مل کر تجارت کرتے تھے۔آجکل اس کو کمپنی کہتے ہیں۔(25 مارچ سن38ء)
(فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفہ نمبر 402)