سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

مصافحہ کرنے کا طریقہ

  • 325
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 808

سوال

سوال: مصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے.? اور کیا مصافحہ کرتے وقت انگوٹھا پکڑنا وغیرہ جو بریلوی حضرت کرتے ہے کیا وہ صحیح ہے.  حدیث سے بتاے کی مصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ ہے کیا.  ولسلام

جواب: مصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ایک شخص اپنے ہاتھ کی ہتھیلی دوسرے شخص کے ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھ دے۔
حدیث میں مصافحہ کے دوران انگوٹھا پکڑنے کا ذکر نہیں ہے۔
علاوہ ازیں مصافحہ ایک ہاتھ سے کرنا مسنون عمل ہے۔
تفصیل لیے یہ عربی لنک دیکھیں:
موقع الإسلام سؤال وجواب - هل من السنة المصافحة باليدين جميعا ؟

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ