کوئی مسلمان دوکاندار زیل کے دو قسم کےمال فروخت کر سکتے ہیں۔یا نہیں قسم اول سگریٹ تاش قسم دوم صورتیں یعنی تصویریں جوج مٹی وغیرہ سے بنائی جاتی ہیں۔جن سے بچے کھیلتے ہیں۔اور ایک اور قسم کی بازی جو منہ سے لڑکے بجاتے ہیں۔اور یہ سب چیزیں مٹی ۔کاغذ۔اور ٹین وغیرہ کی بنتی ہیں۔؟
تصویر یا بت یا نشہ آور چیز کا بیچنا مسلمان کو جائز نہیں۔واللہ اعلم عند اللہ تعالیٰ (اہل حدیث 10 محرم سن1334ھ) (فتاوی ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ 403)