سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کسی عارضہ کی بنا پر وضو کرتے وقت ناک میں پانی نہ ڈالنا

  • 324
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 711

سوال

سوال: السلام علیکم  وضو کرتے وقت جب میں ناک میں پانی ڈالتا ہوں تو مجھے شدید پریشانی ہوتی ہے اور مجھے سردی بھی ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے میں کافی دنوں تک بیمار رہتا ہوں، اور یہی پریشانی غسل کے وقت بھی ہوتی ہے. تو کیا میں صرف انگلیوں کو گیلا کر کے ناک صاف کر سکتاہوں

جواب: مرض کی حالت میں انسان کے لیے مسح کی اجازت ہے لہذا آپ ایسا کر سکتے ہیں۔
تفصیل کے لیے یہ عربی لنک دیکھیں:
موقع الإسلام سؤال وجواب - جرح إصبعه ، فكيف يتوضأ ؟

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ