سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(115) سود خوار اور زانی دونوں گناہ میں برابر ہیں یا کچھ فرق ہے۔؟

  • 3225
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-24
  • مشاہدات : 882

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سود خوار اور زانی دونوں گناہ میں برابر ہیں یا کچھ فرق ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سود خوار اور ذانی دونوں گناہ کبیرہ کے مرتکب ہیں اور رسول اللہ ﷺ کے نافرمان ہیں۔اگرچہ سود خور پر حد شرعی نہیں۔لیکن وہ شخص بہت بڑا مجرم ہے۔کیونکہ حدیث میں مال کے ساتھ زنا سود کا ادنی جرم بیان ہوا ہے۔


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 105

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ