سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(104) اگر کوئی شخص بقیہ سود چھوڑ دینے کا مشورہ دے۔تو مستحق ثواب ہے یا نہیں؟

  • 3210
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 847

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ودی معاملات میں سود خوار سے سود وصول کرنے کیلئے مدد کرنا کیسا ہے۔جب کہ دونوں مسلمان ہوں۔اور  اگر کوئی شخص بقیہ سود چھوڑ دینے کا مشورہ دے۔تو مستحق ثواب ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو کام گناہ ہے اس میں مدد کرنا بھی گنا ہ ہے۔سود چھوڑ دینے  کا مشورہ دینے والے کوثواب ہے۔

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ نمبر 440)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 99

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ