سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(102) آڑھت `کرنی جائز ہے یا ناجائز؟

  • 3208
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1219

سوال

(102) آڑھت `کرنی جائز ہے یا ناجائز؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آڑھت `کرنی جائز ہے یا ناجائز یعنی کسی کی گندم  فروخت کر دینی اور اس سے فی  روپیہ ایک پیسہ وصول کرنا جائز ہے یا نا جائز؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے اس کو دلالی کہتے ہیں۔ 

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 439)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 98

محدث فتویٰ

تبصرے