يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لَا تَأْكُلُوٓا۟ أَمْوَٰلَكُم بَيْنَكُم بِٱلْبَـٰطِلِ إِلَّآ أَن تَكُونَ تِجَـٰرَةً عَن تَرَاضٍ مِّنكُمْ ۚ وَلَا تَقْتُلُوٓا۟ أَنفُسَكُمْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ بِكُمْ رَحِيمًا ﴿٢٩﴾
اس آیت شریفہ کی تفسیر و شان نزول کا خلاصہ بیان فرمایئں؟
دنیامیں لوگ ایک دوسرے کا مال بے وجہ کھاتے تھے۔اور اب بھی کھاتے ہیں ان کی اصلاح کیلئے یہ آیت اتری ہے۔کہ جائز طریق سے کھائو جو تجارت ہے۔
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ۔438)