کیا بوجہ مجبوری بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا بھی گناہ گار ہے۔؟
بلیک مارکیٹ سے خریدنے والا اگر مجبور ہے تو وہ بحالت اضطراری مردہ خور کے حکم میں ہے۔ بلیک کرنے والا گناہ گار ہے۔واللہ اعلم
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437)