رجسٹری آفس میں دستاویز لکھنے والا کاتب اور دفتری میں سرکاری رجسٹری پر دستاویز مذکور کونقل کرنے والا نقل نویسی پرسودی کاغذ کے متعلق کیا حکم ہے۔؟
رجسٹری کا محکمہ اس حدیث کے ماتحت نہیں ہے۔جس میں محرر ربا کیلئے وعید آئی یہ ان شاء اللہ فعل نقل تحریر ہے۔
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437)