سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(136) شہادت کے وقت انگلی اٹھانا

  • 32
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 3332

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہمارے معاشرے میں میں نے ایک بات دیکھی ہے کہ جب کبھی بھی اذان ،اقامت ، یا ایسے ہی أشهد أن لا اله إلا الله پڑھا جاتا ہے تو لوگ اپنی شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں جیسا کہ نماز میں کیا جاتا ہے، کیا یہ عمل درست ہے۔؟ یا بدعت ہے۔؟

 

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ایسا عمل سنت سے ثابت نہیں ہے، لہذا ایسا کرنا درست بات نہیں ہے، اس سے اجتناب کرنا چاہئے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 2 کتاب الصلوۃ

تبصرے