سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(94) شراب بیچنے والے تجارت کے واسطے مکان کرایہ پہ دینا

  • 3199
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1045

سوال

(94) شراب بیچنے والے تجارت کے واسطے مکان کرایہ پہ دینا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

شراب بیچنے والے اس کی تجارت کے واسطے مکان کرایہ پ دینا جائز ہے یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شراب کی وجہ سے دس آدمیوں پر لعنت آئی ہے۔مکان کرایہ پر دینے والا ان میں  نہیں لیکن معین اور مجیز ہے۔اس واسطے مکان دینا جائز نہیں۔قرآن

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 436۔437)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 96

محدث فتویٰ

تبصرے