مہوا جس کا اوپر زکر ہوا ہے۔اس کی خریداری شراب کے ٹھیکہ داروں کی طرف سے ہوتا ہے۔یہ مہوا شراب میں بھی استعمال ہوتا ہے۔اور غذا میں بھی شراب کے ٹھیکیدار سے فروخت کرنا جائز ہے کہ نہیں؟
جس حالت میں کوئی چیز بیچی جاتی ہے۔اس حالت میں وہ نشہ آور نہیں ہے۔تو اس کا بیچنا جائز ہے۔فقہا نے صاف لکھا ہے۔کہ شراب ساز کے پاس انگور بیچنا جائز ہے۔
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 437)