سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(87) نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لانا دینا جائز ہے یا نہیں؟

  • 3191
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-01
  • مشاہدات : 894

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نوٹ کی قیمت میں کمی بیشی لانا دینا جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نوٹ نہ چاند ی ہے نہ سونا بلکہ دراصل سرکاری رسید قرضہ ہے۔اورعرف عام میں  ایک مبعیہ چیز ہے۔اس کی کمی بیشی جائز ہے۔

اطلاع۔

فتوئوں کی غلطی پر ہر ایک صاحب اطلاع دے سکتے ہیں۔(خاکسار ثناء اللہ)

(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 450)

 

فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 93

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ