ایک شخص نے سود کے ساتھ بہت سا روپیہ جمع کیا ہے۔بعد ازاں سود سے توبہ کہ آگے سود نہ لوں گا۔سابقہ روپیہ سودی جمع شدہ کھانا جائز ہے یا نہیں۔؟
سود کی بابت قرآن میں ارشاد ہے۔قرآن
اگر تم توبہ کرو تو تم اصل مال کے مالک ہو گے۔سود تم کو نہیں ملے گا۔
تشریح۔از مولنا عبد السلام صاحب شیخ الحدیث ریاض العلوم دہلی۔