سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(73) ایسی صورت میں بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے۔؟

  • 3177
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1203

سوال

(73) ایسی صورت میں بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے۔؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بینک میں رکھ کر سود سے بچ نہیں سکتے سود کا روپیہ ہم اپنے مصرف میں نہیں لاتے اور لوگوں کو یوں ہی دے دیتے ہیں۔بغیر بینک کے ہمارا کاروبار نہیں چل سکتا ایسی صورت میں بینک میں روپیہ رکھنا کیسا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غریب غربا ء کا یا قومی کاموں میں دے دیا کریں

(فتاوی ثنائیہ جلد3 صفحہ 450)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 84

محدث فتویٰ

تبصرے