السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی شخص اپنی گائے دودھ والی دس روپے کے بدلے گروی رکھے۔اور کہے کہ میں جب روپیہ دے دوں گا۔تب گائے واپس لے لوں گا۔اور دودھ مرتہن لے لے۔اور وہی خوراک دیوے۔تو یہ درست ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حدیث میں اس کا خاص زکر آیا ہے۔اس لئے جائز ہے۔
(فتاوی ثنائیہ جلد 2 صفحہ 449)