سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(61) ۔رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یانہیں؟

  • 3163
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 987

سوال

(61) ۔رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یانہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رنڈی کا مال توبہ کرنے کے بعد حلال ہے یانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خاکسار کی ناقص تحقیق میں رنڈی کا مال جو زنا سے پیدا کیا ہے۔بعد توبہ کے پاک نہیں ہوتا۔

(فتاویٰ ثنائیہ۔جلد 2 صفحہ 219)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 77

محدث فتویٰ

تبصرے