سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(50) پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا نہیں۔؟

  • 3149
  • تاریخ اشاعت : 2013-06-01
  • مشاہدات : 371

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پتنگ بازی کی تجارت جائز ہے یا نہیں۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پتنگ بازی فی نفسہ لہو و لعب ہے۔اس کی تجارت بھی اسی حکم میں ہے۔

اللہ اعلم

(فتاویٰ ثنائیہ جلد ٢ ۔صفحہ نمبر ٢٢٣)

 


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 14 ص 61

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ